بذریعہ انجینئر شہریارملک | 24 Sep, 2025
یہ ریکارڈ چائلز پیچ آرچرڈ فارم کے مالک ہینری چائلز نے بنایا جو ورجینیا کے قصبے کروزیٹ کے رہائشی ہیں۔
آڑو اگانے کیلئے جس خاص بیچ کا استعمال کیا گیا اس کا نام PF-27A ہے۔ آڑو کا حتمی وزن 83. کلوگرام ہے۔
یہ پیچ موسمِ بہار میں آنے والی برف کی وجہ سے کم پھول بنانے اور گرمی کے دوران موسم کی موزوں حالتوں کی بدولت خاصا بڑا ہوا یے یعنی کچھ عوامل نے اس کی نشوونما کو آسان بنایا۔
یہ ریکارڈ پچھلے ریکارڈ سے تھوڑا سا زیادہ بھاری ہے۔ پچھلا ریکارڈ تقریباً 1.80 پاؤنڈ کا تھا۔